آئی سی سی نے معروف آل راؤنڈر پر پابندی لگادی

آئی سی سی نے یہ کارروائی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کے دوران میچ آفیشلز کی رپورٹ پر عمل میں لائی۔ شکایت موصول ہونے کے بعد معاملہ ایونٹ پینل کے سامنے رکھا گیا۔ بعد ازاں پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ایونٹ پینل نے کھلاڑی اِسانی … Read more

بابر اعظم نے کوہلی کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ توڑ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نمایاں بلے باز بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ اس اننگز کے ساتھ ہی وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے … Read more

لاہور: سیوریج لائن میں گرنیوالی ماں بیٹی کی موت سر اور گردن کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

لاہور: بھاٹی گیٹ سیوریج لائن حادثہ، ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ، داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں کے جسم پر شدید چوٹوں کے … Read more

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کھیلے گی یا نہیں؟ پی سی بی کا بڑا فیصلہ۔

لاہور (یکم فروری 2026): آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کے حوالے سے آج اہم پیش رفت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہر ممکن صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے متبادل منصوبہ بھی تیار کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کو متنازع فیصلے … Read more

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹکراؤ اور بھارتی میڈیا کا منفی پروپیگنڈا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے نے سرحد پار ہلچل مچا دی ہے۔ اس معاملے کو بنیاد بنا کر بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے … Read more